the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،25جولائی (ایجنسی) آج (25 جولائی 2017) ملک کے 14 ویں صدر رام ناتھ كوویند نے حلف اٹھا لیا ہے. 25 جولائی کے دن ہی ملک کے سابق صدر نئے صدر کو عہدہ سونپتے ہیں. بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ آج (25 جولائی) ہی کے دن لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور سابق سی پی ایم لیڈر سومناتھ چٹرجی کا بھی سالگرہ ہے. سومناتھ چٹرجی یو پی اے -1 (2004-2009) کے وقت لوک سبھا کے اسپیکر رہے.

سومناتھ چٹرجی نے مغربی بنگال کے اخبار 'آج کل' کو انٹرویو میں کہا کہ وہ ملک کے صدر بن سکتے تھے. لیکن اس وقت کے سی پی ایم کے جنرل سکریٹری پرکاش کرات نے ایسا ہونے نہیں دیا.


text-align: start;">
سال 2007 کے صدارتی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے سومناتھ چٹرجی نے کہا کہ "میں اس وقت لوک سبھا اسپیکر تھا، تب جے ڈی یو لیڈر شرد یادو مجھ ملے، وہ چاہتے تھے کہ میں صدارتی انتخابات میں امیدوار بنوں. مجھے پتہ چلا کہ انہیں کانگریس پارٹی کی طرف سے بھیجا گیا ہے.

سومناتھ چٹرجی نے کہا "اس وقت کانگریس اور جے ڈی یو کے علاوہ بیجو جنتا دل، شرومنی اکالی دل اور ڈی ایم کے نے بھی مجھے حمایت دینے کی بات کہی تھی، لیکن میں نے شرد یادو کو کہا کہ آپ پہلے سی پی ایم لیڈر شپ سے بات کریں"
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.